Return & Money-Back Policy
At Pure Harvest, we want you to shop with confidence. If you are not satisfied with your order, simply contact us within 5 days of receiving your parcel. We will review your concern and, where applicable, provide a full refund according to our return policy.
We believe in offering pure, natural and quality products, with honest service and customer satisfaction as our priority.
We follow this principle in the spirit of the teachings of Islam:
“Whoever agrees with a Muslim to cancel a transaction, Allah will forgive his sins on the Day of Resurrection.”
واپسی اور رقم کی واپسی کی پالیسی
Pure Harvest میں ہم چاہتے ہیں کہ آپ اعتماد کے ساتھ خریداری کریں۔ اگر آپ اپنے آرڈر سے مطمئن نہیں ہیں پارسل موصول ہونے کے 5 دن کے اندر ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی شکایت کا جائزہ لیں گے اور ہماری ریٹرن پالیسی کے مطابق، جہاں قابلِ اطلاق ہو،مکمل رقم واپس کی جائے گی۔
ہم خالص، قدرتی اور معیاری مصنوعات فراہم کرنے اور ایماندارانہ سروس کے ذریعے اپنے صارفین کا اعتماد برقرار رکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔
ہم اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں اس اصول پر عمل کرتے ہیں:
“جو شخص کسی مسلمان سے بیچی ہوئی چیز واپس لے لے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی غلطیاں معاف فرما دے گا۔”
سنن ابن ماجہ، حدیث #2199، درجہ: صحیح، کتاب التجارت، باب: الاقالة، راوی: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عن




